خط، دھمکیاں اور امریکہ ایران جنگ کے امکانات
حالیہ دنوں میں امریکہ نےایران کو خط بھیجا ہے، اس خط کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےتہران کوجوہری معائدہ کے لیےدو ماہ کی مہلت دی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نےامریکہ اور ایران کے درمیان نئےجوہری معاہدے کی تجویز پیش کی اور دھمکایابھی ہے کہ اگر اس نے جوہری پروگرام جاری رکھا […]
