بھارتی آبی جارحیت۔۔ خطرے کی گھنٹی
پاکستان سے خواہ مخواہ بیررکھنے والے بھارت کی جانب سے آبی جارحیت جاری ہے اور مودی سرکار نے دریائے چناب میں پانی کی آمد روک دی جس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیاہے جو خطرے کی گھنٹی ہے اسے بھارت کا پاکستان کی بین الاقوامی تجارت پر خطرناک وار بھی […]