خو دفریبی کے شکار امریکی حکمران
daydream belivers،اس کتاب کے مصنف فریڈ کیپلن ہیں۔ اُردو ترجمہ ظہور احمد انجم نے کیا۔ یہ کتاب چھ ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلا باب فوری فتح کاسراب ،دوسرا باب اخلاقی جرأت پر چھائی دھند،تیسرا باب چاندی کی گولیوں کے تعاقب میں، چوتھا باب نئی دنیا کی دوبارا تعمیر کا آغاز، پانچواں باب سہانے سپنے، جو […]