خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی، 8 ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 8 خوارج مارے گئے۔ خوارج کے گروپ نے گزشتہ رات شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں دراندازی کی […]
