جرائم خاص خبریں

خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے نوسر باز ملزم گرفتار

راولپینڈی کی دھمیال پولیس نے خود کو پولیس افسر ظاہر کرنے والے نوسر باز ملزم گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق دوران چیکنگ ملزم اسامہ نے خو د کو پولیس افسر ظاہر کیا جو تصدیق کرنے پر ثابت نہ ہوسکا ملزم نے خود کو اے ایس آئی ظاہر کیا ملزم پولیس یونیفارم بھی استعمال کرتا تھا […]

Read More