خیبر پختونخوا کے سرمائی سکولوں کی چھٹیوں میں 28فروری تک توسیع کر دی گئی
بالا کوٹ: خیبر پختونخوا کے سرمائی اسکولوں کی چھٹیوں میں 28فروری تک توسیع کر دی گئی۔صوبائی حکومت کی جان سے جاری اعلامیے کے مطابق چھٹیوں کا فیصلہ برفباری اور شدید سردی کے پیش نظر کیا گیا، کاغان ویلی میں تین فٹ سے زائد برفباری جبکہ درجہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے ہے۔واضح رہے کہ وادی […]
