کوہاٹ، دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع
کوہاٹ میں دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نجی کمپنی کو قانونی طور پر دریائے سندھ سے سونا نکالنے کے لیے اجازت دی گئی ہے، جس کے بعد سے دریائے سندھ کے کنارے پر واقع علاقہ ریسئی سے سونا نکالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ […]