دلہن کی ٹریکٹر میں بیٹھ کر شادی میں شرکت
لندن: برطانیہ کی دلہن اپنے عروسی لباس کے ساتھ ایک بھاری بھرکم ٹریکٹر پر بیٹھ کر شادی کے منڈپ جاپہنچی اور پورے راستے بہت مسرور دکھائی دے رہی تھیں۔شمالی آئرلینڈ کی کاؤنٹی انٹرِم سے کے چھوٹے سے دیہات کارنلوف سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ کیتھرین مِک کی میسی فرگوسن کے ٹریکٹر میں بیٹھ کر […]