دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمین حج کرینگے
1445 ہجری میں حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔اس سال سعودی عرب سے تقریبا 400,000 مقامی اور 160,000 پاکستانی عازمین حج ادا کریں گے۔ مناسک حج کی ادائیگی کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔مناسک حج کی ادائیگی کے لیے عازمین پہلے […]