خاص خبریں

شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا اور بکتر بند گاڑی میں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا۔یاد رہے کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے لیے پنجاب پولیس اور آر اے بازار […]

Read More