ترقی کے نئے دور کاآغاز
پاکستان اِس وقت ترقی کے ایک نئے دورمیں داخل ہورہاہے جہاں نہ صرف معیشت مستحکم ہورہی ہے بلکہ اقوام عالم سے پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت نئے تعلقات بھی استوار ہورہے ہیں ۔کامیاب خارجہ پالیسی کاہی نتیجہ ہے کہ بین الاقوامی ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری میں دِن بدن دلچسپی بڑھارہے ہیں ۔وزیر […]