وزیر اعظم کا دورہ کراچی!
وفاق اکائی،یگانگت ،اتحاد کا نام ہے جس کی عملی تصویراِس وقت وفاقی حکومت پیش کررہی ہے ۔تمام صوبوں کے ساتھ یکساں اور ترقی کیلئے مل کر بھرپور کام کیاجارہاہے ۔خیبرپختونخوا میں وفاق کیساتھ تعاون کے بجائے ہمیشہ کچھ اور سُننے کوملتا ہے لیکن اِس کے باوجود وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف اور وفاقی […]