پاکستان

کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا نواں کلی کے علاقے سرہ غڑگئی میں ہوا، فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سامنے نہیں آئی ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو ادارے کے اہلکار جائے دھماکا […]

Read More
پاکستان

ایران، شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکا، 4 افراد ہلاک، 512 زخمی

ایران کے شہر بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 512 زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے […]

Read More
پاکستان

پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی

پنجاب کے شہر پتوکی میں ری فلنگ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ پتوکی میں ری فلنگ کے دوران ہونے والے دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ گزشتہ دنوں قصور والے […]

Read More
خاص خبریں

پختونخوا؛ پولیس لائن پر خودکش دھماکا، خیبر میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید، کئی زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملوں میں 3 اہلکار شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹانک میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ واقعے میں ایک پولیس اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے جب کہ 10 اہل کاروں سے رابطہ نہیں […]

Read More
پاکستان

نوشہرہ؛ گھر میں گیس اخراج سے دھماکا ، خواتین سمیت 8 افراد جھلس گئے

نوشہرہ: گھر میں گیس لیکیج کی وجہ سے ہونے والے دھماکے میں خواتین سمیت 8 افراد جھلس گئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق نوشہرہ میں بدرشی اے ایس سی کالونی میں ایک گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم طبی اہل کاروں اور ایمبولینس کو لے کر جائے وقوع پر […]

Read More