پاکستان خاص خبریں

دہشتگردحملے میں شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ ادا ، وزیراعظم کی شرکت

لکی مروت میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد فراز الیاس کو ان کے آبائی گائوں چونیاں میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔شہید کیپٹن محمد فراز الیاس کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت عسکری حکام نے شرکت کی، […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور، گرفتار زخمی دہشتگرد کا بھتہ خوری کا اعتراف

پشاور کے بورڈ بازار ناصر باغ روڈ پر دھماکے کے واقعے میں ملوث گرفتار اور زخمی دہشت گرد نے بھتہ خوری کا اعتراف کر لیا ہے۔کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق اب تک ملنے والے شواہد کے مطابق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، دہشت گرد کے مطابق بھتہ خوری کے لیے بارودی مواد […]

Read More
خاص خبریں

9 برس پہلے دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے 9 برس قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی نویں برسی پر بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا سانحہ تھا جس نے دنیا بھر کی آنکھیں نم کردیں۔ دہشتگردوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پرحملہ: 3دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخواہ کے علاقےڈیرہ اسماعیل خان میں کھوٹی کے مقام پر دہشتگردوں نے پولیس چوکی پرحملہ کر دیا فائرنگ کے تبادلے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگومیں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدیدفائرنگ کاتبادلہ ہوا، جس […]

Read More
پاکستان جرائم

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارورائی،داعش کمانڈر سمیت2دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی:محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔دہشتگرد کمانڈر خالد عرف محمد نبی نے جعلی نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جو راولپنڈی […]

Read More