دیرینہ دشمنی ،جیل سے رہائی کے بعد گھر جاتے 2 افراد سمیت 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں دن دیہاڑے پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاڑکانہ کی میرو خان جیل روڈ پر پیش آیا جہاں ملزمان نے کار پر اندھا دھندفائرنگ کرتے ہوئے پانچ افراد کو جاں بحق کردیا ۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد وارہ […]