نفرت کی دیواریں توڑیں۔۔۔!
انسان اپنی فطرت میں ایک سماجی وجود ہے۔ وہ تنہا جینے کی صلاحیت نہیں رکھتا، نہ ہی وہ اکیلا خوش رہ سکتا ہے۔ اس کیلئے دوسروں کی موجودگی، دوسروں کا پیار، دوسروں کا سہارا اور دوسروں کی رفاقت اتنی ہی ضروری ہے جتنی سانس لینے کیلئے ہوا مگر حیرت انگیز حقیقت یہ ہے کہ سب […]