انٹرٹینمنٹ

جیل میں برہنہ کردیا جاتا تھا ، ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ، راج کندرا

بھارتی تاجر اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کنڈرا نے کہا ہے کہ جیل میں برہنہ کردیاجاتاتھا ، اس کی وجہ سے بہت تکلیف ہوئی اور ہزیمت کاسامنا کرنا پڑا ۔راج کندرا کو جولائی 2021 میں فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیاتھا تاہم دو ماہ بعد ان کی ضمانت ہوگئی تھی […]

Read More