راجہ ریاض بھی مسلم لیگ ن میں شامل ،چھٹی کے دن ن لیگیوں کیلئے زبردست خبر آگئی
لندن : سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر جماعت شہاز شریف سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کے دوران راجہ ریاض احمد نے نواز شریف صاحب کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ، اس موقع پر سینیٹر […]