جرائم

راولپنڈی؛ دوران ڈکیتی آزاد کشمیر کے جج کو قتل کرنے والا ڈاکو مقابلے میں ہلاک

راولپنڈی: راولپنڈی تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ڈاکو مارا گیا، ہلاک ڈاکو نور آغا نے چند روز قبل گھر میں واردات کے دوران آزاد کشمیر کے جج سردار امجد اسحاق کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔اس حوالے سے پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ تھانہ روات کی حدود میں پانچ مسلح […]

Read More