راولپنڈی؛ گشت پر مامور پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3اہلکار زخمی
راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال کے علاقے ہزارہ کالونی میں پیٹرولنگ پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق سب انسپکر اویس کی سربراہی میں پولیس ٹیم ہزارہ کالونی راولپنڈی میں گشت پر تھی کہ کباڑ خانے کے قریب کھڑے دو افراد میں سے ایک شخص […]
