پاکستان خاص خبریں

لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر راکٹ سے حملہ

پشاور:لکی مروت میں رات12بجے منظر فقیر چوکی پر نامعلوم افراد نے اسلحہ اور راکٹ سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواحملہ آور ناکام رہے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور سرچ آپریشن کیا گیا۔

Read More
دنیا

بھارت خلا میں پرائیوٹ راکٹس بھیجنے والے ممالک کی فہرست میں شامل

بھارتی ٹیکنالوجی کمپنی اسکائی روٹ نے پہلے نجی راکٹ ’وکرم ایس‘ کو تیار کرکے کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی اسکائی روٹ نے ’وکرم ایس‘ کو ڈیزائن کیا ہے جب کہ راکٹ کا نام اسپیس پروگرام کے بانی وکرم سربائی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’وکرم ایس‘ […]

Read More