راکھ کاڈھیر
غزہ مےں قےامت برپا ہے ۔قےامت کا ےہ منظر لمحہ بہ لمحہ ہولناک ہوتا جا رہا ہے ۔معصوم بچوں ،عورتوں اور مردوں کے ہر طرف کرب و اذےت کے لرزا دےنے والے مناظر ہےں ۔61ھ کو سانحہ کربلا کے بعد چشم فلک اےک اور اذےت ناک منظر دےکھ رہا ہے ۔بچے ےتےم ہو رہے ہےں […]