رسمِ جفا کامیاب ، دیکھئے، کب تک رہے
بھئی حسرت موہانی تو بڑے ہی بے خوف اور صاف دل شاعر تھے، کثرت سے سچ بولتے اور مسلسل اس کی قیمت بھی ادا کرتے رہتے تھے جس حکومت کے وہ ناقد تھے ، رائل برٹش آرمی اس حکومت کے اشارہ ابرو کی محتاج رہتی تھی۔ اس دور میں رائل برٹش آرمی پر تنقید کرنے […]