رضوان کا بیٹنگ کمپنی کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز نے موقف پیش کردیا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں کپتان محمد رضوان کی جانب سے مبینہ بیٹنگ ویب سائٹ کا لوگو چھپانے پر ملتان سلطانز کا موقف سامنے آگیا۔قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرنچائز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر نے کہا کہ مذکورہ کمپنی 2، 3 برس سے پی […]