پاکستان

رمضان پیکج ، پنجاب کے سوا تین کروڑ لوگوں کو حق دہلیز پر ملنے جارہا ہے ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے تین کروڑ سے زائد عوام کو ان کا حق ان کی دہلیز پر ملنا ہے۔لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مستحق لوگوں کو رمضان پیکج دینے جارہے ہیں، ہم نے اس پیکج کو رمضان گارڈین کا […]

Read More