روزانہ سوڈا مشروبات پینے والی خواتین جگر کے کینسر میں زیادہ مبتلا ہوتی ہیں
بوسٹن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ خواتین جو روزانہ چینی سے بھرپور سوڈا مشروبات پیتی ہیں ان کے جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔امریکی شہر بوسٹن میں قائم ہارورڈ میڈیکل اسکول سے تعلق رکھنے والی محققین کی ایک ٹیم نے 50 سال سے زیادہ عمر کی تقریباً […]
