روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کےا کرے
رمضان المبارک اﷲ تعالیٰ کی بے پاےاں رحمتوں کا مہےنہ ہے ۔اس بابرکت مہےنے مےں روشن کتاب اتری ،اےسی کتاب جو کبھی بھی تعرےف آشنا نہےں ۔جس سے قےامت تک انسان فےض و رہنمائی حاصل کرتے رہےں گے اور اپنی پےاس بجھا کر تسکےن قلب کے سامان حاصل کرتے رہےں گے ۔ےہ معجزہ ہی ہے […]