روس نے یوکرین جنگ میں جوہری حملے کی دھمکی دیدی
روس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں ناکامی ہوئی تو جوہری جنگ ہوسکتی ہے،روس کی سیکورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئر مین اور سابق روسی صدر دیمرتی میدادوف نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ یوکرین میں جاری روایتی جنگ میں جوہری طاقت روس کو شکست ہوئی تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے،انہوں نے […]