روشن معیشت؟
جب تک عام پاکستانی، مزدور اور نوکری پیشہ طبقہ معاشی اندھیروں میں بھٹک رہا ہے، اُس وقت تک ملکی معیشت کی روشنی محض خوش فہمی ہوسکتی ہے۔بڑے سرمایہ داروں اور زمینداروں کی خوشحالی قوم کی مجموعی خوشحالی کی ضمانت نہیں بن سکتی، کیونکہ معیشت کی اصل بنیاد وہ ہاتھ ہیں جو محنت کرتے ہیں، اور […]
