یہ رہبانیت ہے
اللہ تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں واشگاف اندازمیں کہا ہے کہ بے شک انسان ناشکرا ہے یہ اتنی بڑی حقیقت ہے کہ انکار ممکن ہی نہیں درویش نے ایک آہ بھرکہا ناشکری کاسبب خواہشات ہیںیا غربت ہرکوئی اس سوال کا جواب اپنے دل سے پوچھے دودھ کا دودھ پانی کاپانی ہونے میں دیر نہیں […]