چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ رہیں گے یا جائینگے
9ستمبر کو نیا عدالتی سال سپریم کورٹ ریفرنس کے بنچ ون میں منعقد ہوا،اس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان حیدر ، پاکستان بار کونسل وائس چیرمین فاروق ایچ نائک اور صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت کے نمائندوں کو ہی تقریریں کرنے کی اجازت تھی! تقریب کے دولہا ہمیشہ چیف جسٹس ہی ہوا کرتے ہیں۔سوائے […]