عبدالحکیم ریلوے اسٹیشن۔۔۔!
جس ملک ، معاشرے اور وسیب میں انصاف اور احتساب ہو،وہاں ترقی اور خوشحالی دہلیز پر دستک دیتی ہے ۔اُس دیس کے لوگوں کی کامرانی میں کوئی شے حائل نہیں ہوسکتی۔ چین میں چیک اینڈ بیلنس کا سسٹم عملی طور پر فعال ہے حالانکہ وہاں کے شہری قد و جسامت کے لحاظ سے چھوٹے چھوٹے […]