سائفر کیس: شاہ محمود کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے […]
