دنیا

سائفر کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں اٹھنے والے امریکی سائفر کے معاملے پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم مخصوص […]

Read More