خاص خبریں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عام افراد کی ٹیلیفونک […]

Read More