سابق ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف کارروائی
]سابق ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی حکام نے حراست میں لے لیا اور ان کیخلاف کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزامات کے تحت کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے پاک […]