کھیل

سابق کرکٹر وقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ذرائع کیمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نیکرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق کپتان نے پہلے اسائنمنٹ کے طور پر بنگلادیش کے خلاف سیریز کے معاملات دیکھنا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

Read More