پاکستان جرائم

اٹک: بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا

ضلع اٹک میں عدالت نے بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے مجرم محمد ساجد کو 14 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ مجرم نے 2023 میں چھٹی جماعت کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کی تھی۔

Read More