ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
دنیا میں آگے بڑھنے اور کچھ کرنے کے دکھانے کی خواہش تو ہر شخص میں فطری طور پرو موجود ہوتی ہے مگر کامیاب کوئی کوئی ہوتا ہے منزل کی جستجو میں تمام رکاوٹوں کو عبور کرکے آگے بڑھنا اور بڑھتے ہی رہنا ہر کسی کا خاصا نہیں ہوتا کامیابی وکامرانی صرف ان کے قدم چومتی […]