کھیل

سٹاربیٹسمین بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا،جس کا اعلان ایک سال قبل 14 اگست کو کیا گیا تھا۔اس طرح بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمرترین پاکستانی کرکٹر بن جائیں گے۔اس سے پہلے شاہد آفریدی، سرفراز احمد، یونس خان ستارہ […]

Read More