6 ستمبرہماری قومی تاریخ میں فیصلہ کن دن کی حیثیت رکھتا ہے،نیول چیف
6 ستمبرہماری قومی تاریخ میں فیصلہ کن دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس دن پاکستان کی ناقابلِ تسخیر مسلح افواج نے مادرِ وطن کے دفاع میں غیر متزلزل عزم، بے مثال جذبے اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔ شجاعت کا یہ باب قومی تاریخ میں سنہرے حروف سے رقم ہے جس نے ہر پاکستانی کے دل […]