ستمبر میں بھارتی افواج کی ستمگری
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے گزشتہ ماہ ستمبر میں ایک بچے سمیت سات کشمیریوں کو شہید کردیا۔ن میں سے تین کو جعلی مقابلوں میں یادوران حراست شہید کیاگیا۔ ان شہادتوں کے نتیجے میں دو خواتین بیوہ اورسات بچے یتیم ہوگئے۔بھارتی […]