آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر قرض کی درخواست ، سخت شرائط کا امکان
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے پیکیج میں توسیع کرکے 8 بلین ڈالر قرضہ دینے کی درخواست کردی۔پاکستان نئی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اپنے بقیہ زیادہ سے زیادہ کوٹہ کو تقریبا مکمل طور پر حاصل کر لے گا۔ یہ رقم عالمی قرض دہندہ کی جانب سے اب تک کی پیشکش کی […]