گھریلو صارفین کیلئے سوئی سدرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ العمل
کراچی شہر میں سوئی گیس کی شدید قلت اور مختلف اوقات میں عدم فراہمی کے باوجود اوگرا کی ہدایات پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے لیے ماہانہ نرخوں کے تخمینہ اور ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نیا ٹیرف نومبر سے نافذ العمل ہو گیا ہے اور نئی پالیسی کے تحت گھریلو […]