سرکاری اسکولوں میں کوئی بچہ فرش پر نہیں بیٹھے گا: علی امین گنڈاپور
وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں مشیرِ خزانہ، چیف سیکریٹری، ایڈیشنل چیف سیکریٹریز اور دیگرحکام نے شرکت کی۔اجلاس میں تمام سرکاری اسکولوں میں 100 فیصد فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور نے کہا […]
