دنیا

سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت

ریاض: سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ ملک کے مشرقی صوبے میں 3 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ سعودی شہریوں حسین بن علی بن محمد المحیشی، فاضل بن ذکی بن حسین انصیف اور زکریا بن حسن بن […]

Read More