سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد اہم مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا، پاک سعودی تعلقات میں ایک اور اہم سنگ میل کی منزل طے کر لی۔ شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی قیادت میں ٹیم، دونوں برادر ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات اور نئے معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کے لیے […]