دنیا

سعودی عرب کی غزہ پرایٹم بم گرانے کے اسرائیلی بیان کی مذمت

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر کے غزہ پر ایٹم بم گرانے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کے بیانات اسرائیلی حکومت کے ارکان میں انتہا پسندی اور بربریت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسرائیلی حکومت نے اپنے وزیر کو برطرف […]

Read More