آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاک فوج کے سپہ سالارجنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے ولی عہد نے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیا کے نے سرمائی کیمپ میں پاکستانی آرمی چیف کا ولی عہد محمد بن سلمان نےاستقبال کیا۔محمد بن سلمان نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی اور دو طرفہ تعلقات مستحکم بنانے پر اتفاق […]