ریجنل کانفرنس اور پاکستان کا سفارتی اقدام
چین کے صدر شی جنگ پنگ نے افغان طالبان کے سفیر کی اسناد قبول کر لیں۔ اس پیش رفت کے بعد سفارتی حلقوں میں یہ بحث شروع ہو گئی کہ چین نے طالبان کی حکومت کو کیوں تسلیم کر لیا ہے۔ چین کی سفارت کاری کے تنقیدی تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ چین اپنے […]